امسال رابطہ تعلیمی ایوارڈس پانے والے خوش نصیب طلبہ و طالبات کے نام یہ ہیں:
(1) گلف سی بی ایس ای دسویں جماعت سے رابطہ تعلیمی ایوارڈ
ایناس بنت محمد شعیب افریکہ 95.80فیصد دی انڈین اسکول بحرین
مریم عاطفہ بنت عمار برماور 90.80فیصد نیو انڈین اسکول دُبئی
باصمہ زبیر بنت محمد زبیر خواجہ مصباح 0 90.8فیصد آور اون انگلش اسکول شارجہ
(2) گلف سی بی ایس ای بارہویں جماعت سے رابطہ تعلیمی ایوارڈ
ریحانہ ریم بنت نورالامین 95.20 فیصد دی سنٹرل اسکول دُبئی
(3) بیرون بھٹکل اندرون ہند بارہویں جماعت سے رابطہ تعلیمی ایوارڈ
مریم بنت آفتاب کولا 92.00فیصد سینٹ ایلوسئیس پی یو کالج مینگلور
(4)کینرا مسلم خلیج کونسل کے حلقے سے پی یو سی سکینڈکے لئے رابطہ تعلیمی ایوارڈ
فاطمہ ورداء بنت پرویز احمد ہیگڈے 94.17فیصد نیشنل پی یو کالج فار ویمن مرڈیشور
(5)اُتر کنڑا ضلع لیول پر پی یو سی سکینڈ کے زمرے میں ٹاپ کرنے والی رابطہ تعلیمی ایوارڈ
حمنا بنت مُلّا محمد سمیع اللہ 95.67فیصد انجمن پی یو کالج فار ویمن بھٹکل
( 6) بھٹکل سے ایس ایس ایل سی میں ٹاپ کرنے والی رابطہ تعلیمی ایوارڈ
میمونہ ایفاء بنت محمد مسعود علی اکبرا 96.64فیصد انجمن گر لزہائی اسکول، بستی روڈ
ہاجرہ ائیفابنت عبدالسلام رکن الدین 96.48فیصد انجمن گرلز ہائی اسکول،نوائط کالونی
آسیہ جبنیٰ بنت اسماعیل اکرم 96.16 فیصد انجمن گرلز ہائی اسکول، نوائط کالونی
(7)بھٹکل سے پی یو سی سکینڈ میں ٹاپ کرنے والی رابطہ تعلیمی ایوارڈ
خدیجہ ضحیٰ بنت عبدالرحمن رکن الدین 95.17فیصد انجمن پی یو کالج فار ویمن ( سائنس )
عائشہ سعادہ بنت شعیب رکن الدین 95.83فیصد انجمن پی یو کالج فار ویمن ( کامرس )
حمنا بنت مُلّا محمد سمیع اللہ 95.67فیصد انجمن پی یو کالج فار ویمن ( آرٹس )
(8)بھٹکل سے گریجویشن میں ٹاپ کرنے والی رابطہ تعلیمی ایوارڈ
رایفہ بنت ابومحمد سدی باپا 91.50فیصد انجمن کالج فار ویمن ( بی کام )
مریم بنت اجمل حسین سدی باپا 88.14 فیصد انجمن کالج فارویمن ( بی اے )
مریم ثمرن بنت سید سلیم پیر زادے 92.00 فیصد انجمن کالج فار ویمن ( بی ایس سی )
فرزین بنت محمد اقبال قادری 85.80 فیصد انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپوٹر اپلیکیشن ( بی بی اے )
تزئین بنت عبدالعزیزقادری 88.07 فیصد انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپوٹر اپلیکیشن ( بی سی اے )
رقیہ سدرہ بنت محمد سلیم تنبوری 8.91 CGPA انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ ( بی ای )
مشرفہ بنت محمد وقار شاہ بندری 8.57 CGPA انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ ( ایم بی اے )
(9)بھٹکل جامعہ اسلامیہ سے عا لمیت میں ٹاپ کرنے والے رابطہ تعلیمی ایوارڈ
شہباز ابن عبدالرؤف کٹپاڑی 84.77 فیصد
عمر فاروق ابن محمد سلیم بیلگی 84.53 فیصد
(10)بھٹکل جامعات الصالحات سے عالمیت میں ٹاپ کرنے والی رابطہ تعلیمی ایوارڈ
فاطمہ ایفاء بنت سید ابوبکر بافقی 92.83 فیصد
(11) غیر معمولی کامیابی حاصل کرنے والے، جنہیں سرٹی فیکٹ سےنوازا گیا
عائشہ صیحا بنت عبدالمتین ڈی ایف 93.13فیصد بیچلر ڈگری ان جرنلزم اینڈماس کمیو نکیشن امیٹھی یونیورسٹی دُبئی
سدی باپا صلاح الدین ایوب ایم بی اے آئی پیگ بزنس اسکول فرانس
فاطمہ ریحاب دامدا ابو ہائیر سکینڈری میں نمایاں کامیابی نیو انڈین موڈل اسکول دبئی (کیرالہ بورڈ)
(12)بہترین ٹیچر کا رابطہ تعلیمی ایوارڈ حاصل کرنے والی خاتون ٹیچر
جمشیدہ انجمن گرلز ہائی اسکول بھٹکل
(13)مجموعی طور پربہترین تعلیمی کارکردگی دکھانے والا اسکول، جسے عثمان حسن رولنگ شیلڈ سے نوازا گیا
نیو شمس اسکول بھٹکل
Share this post
