رات تین بجے کتوں نے بکروں پر حملہ کردیا

کتوں کی تعداد اوران کے حملہ کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ بکروں کے قریب ہی میں سویا ہوامالک جب تک جاگ جاتا تو تیرہ بکرے کتوں کا لقمہ بن چکے تھے اور دو سخت زخمی ہوگئے تھے۔ اس حملہ میں قریب ایک لاکھ پچیس ہزار روپئے کا نقصان ہونے کی بات کہی گئی ہے۔ 

Share this post

Loading...