راستہ میں ملی رقم پولیس کے حوالہ کرکے ایمانداری کی مثال پیش کی

اس نے پہلے تو اس کے مالک کی تلاش کی لیکن کہیں سے اس کا پتہ نہ چل پایا تو آخر کار اس نے اپنے ایک دوست کے ساتھ پولس تھانہ میں وہ رقم جمع کی تاکہ یہ رقم پولس اس کے اصل مالک تک پہونچاسکے ،لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ ایک ایماندار شخص ہے اوراپنے علاقہ میں سماجی کارکن کے طور پر جانا جاتاہے ،علاقہ کے لوگوں نے اس کے اس کام کو خوب سراہنا کی ہے۔

Share this post

Loading...