انہوں نے مزیدکہاکہ وجئے مالیا کو جس طرح ملک کے باہر بھاگنے کا موقع فراہم کیاگیا ہے اسی طرح گرومیت کو بھی بھگانے کی کوشش کی گئی۔بی جے پی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے انہو ں نے سوال کیا کہ حکومت کیا کررہی ہے ان تمام لڑکیوں کے لئے جو اشرموں میں جنسی استحصال کا سامناکررہے ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ انتخابات کے دوران سیاسی جماعتیں ووٹوں کی ان سے بھیک مانگتے ہیں اور بعد میں اس قسم کے بابا ایسے گھنونے جرم کرتے ہیں۔۔حکومت کو شرم آنی چاہئے جو ایسے باباؤں کے بڑے بڑے اشرموں کو ٹیکس فری کردیتے ہیں
Share this post
