قاضی جماعت المسلین کی دعائیہ کلمات کے ساتھ نئی سہولیات سے آراستہ ایرکنڈیشنڈ رابطہ سوسائٹی بھٹکل کی نئی ایمبولنس کا افتتاح

ملحوظ رہے کہ اس مختصر سی نشست کا آغاز حافظ ارشاد صاحب کی تلاوت کلام پاک سے ہوا ، اس موقع پر قاضی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل مولانا خواجہ معین الدین ندوی ، انجمن حامئ مسلمین بھٹکل کے جنرل سکریٹری اسماعیل صدیق صاحب ، تنظیم کے نائب صدر جناب عنایت اللہ شاہ بندری اور دیگر اداروں کے ذمہ داران موجود تھے۔

Share this post

Loading...