غور طلب ہے کہ کاویری نگرانی کمیٹی نے 19 ستمبر کو کرناٹک سے کہا تھا کہ وہ 21 ستمبر سے 30 ستمبر تک روزانہ 3000 کیوسک پانی چھوڑے۔ تاہم عدالت عظمی نے کرناٹک سے 27 ستمبر تک تمل ناڈو کو روزانہ 6000 کیوسک پانی دینے کا حکم دیا تھا۔اس سے پہلے پانچ ستمبر کو عدالت عظمی نے تمل ناڈو میں کسانوں کی حالت زار کو ختم کرنے کے لئے اگلے 10 دنوں کے لئے 15000 کیوسک پانی چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔
Share this post
