پتور:سینٹ میری اسکول انگلش میڈیم اسکول پر لٹیروں نے کیا ہاتھ صاف ،36؍ ہزار رو پئے لٹیرے لے کر فرار

پھر وہاں سے وائس پرنسپال اور پرنسپال کے دفتر پہنچ کر وہاں مو جود 36؍ ہزار رو پئے پر ہاتھ صاف کر لیا ،جس کے بعد وہاں پر نصب کیمروں کے کیبل کاٹ دئے اور ویڈیو فوٹیج کی ڈی وی آر بھی وہاں سے اٹھالے گئے ، پتور پولیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر نے کے بعد پو لیس او ر فنگر پرنٹ کے ماہرین نے اسکول پہنچ کر تما جائزہ لیتے ہو ئے تحقیقات شروع کر دی ، تحقیقات جا ری ہیں ۔

Share this post

Loading...