جن مسافروں کی حالت نازک بتائی گئی ہے ان کی شناخت کرتی بیلارے، پریما، مہیش ایشور منگلا، سدرشن اُڈپی، نجی بس کا ڈرائیور، نتن، جاوید کورناڈیا، اسماعیل اردے اور بقیہ زخمی کی شناخت، پتور وویکانند لاء کالج کے ٹیچر ہریش راؤ، یشودھا بالتلا، پون پنجا، پریمالتابی رائے، پریانکا کامت کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ زخمیوں کو نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
Share this post
