بتایا جارہا ہے کہ یہ حملہ پرانی عداوت کی وجہ سے ان کے دشمنوں نے کیا ہے۔ بیان کے مطابق لاؤلی عرف گریش جب اپنے بائیک میں جارہے تھے تو ان کے جان پہچان کے ایک شخص نے اچانک بائیک روک پر پچاس ہزار روپیوں کا مطالبہ کیا۔ اسی موقع پر اچانک ماروتی 800کار ان کے قریب رکی، اور پھر کچھ شرپسندوں نے تیز دھار تلواروں سے حملہ بول دیا۔پولس شکایت درج کرنے کے بعد ملزموں کی گرفتاری کے لیے اپنا جال پھیلادیا ہے۔
![]()
Share this post
