پرانے نوٹ بدلنے کے لیے قطار میں کھڑے عمررسیدہ شخص کی موت

بتایا جارہا ہے کہ یہ اپنے علاقہ کے ذمہ دار افراد میں شمار کیے جاتے ہیں۔ کارکلا میں ان کے بیٹے سدھاکر شیٹی جنان سدھا ایجوکیشن انسٹی ٹیوشن کے بانی ہیں۔ پولیس تھانہ میں معاملہ درج کیے جانے کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ 

Share this post

Loading...