حادثہ اتنا سخت تھا کہ کار کا گلا حصہ بری طرح damageہوگیا ، اور بس کی زد میں آنے سے کار پر سوار مسافروں کو باہر نکانے میں بھی کا فی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس حادثہ کی فوری طور پر پولس کو اطلاع دی گئی لیکن ایک گھنٹہ گزر جانے پربھی پولس جائے حادثہ پر نہیں پہونچی ،جس کی وجہ سے ٹرافک کافی حد تک متاثر رہا ، زخمیوں میں ایک بچہ کی حالت کافی بگڑگئی تھی ،جس کے بعد انہیں فوری طور پر منگلور اسپتال منتقل کیا گیا ۔
Share this post
