بنگلورو 13 فروری 2021 (فکروخبرنیوز/ذرائع) سرپرستان کی جانب سے امتحانات کے نظام الاوقات کو لے کر اعتراض جتانے کے بعد محکمۂ پری یونیورسٹی نے پی یو سی سال دوم کے نظام الاوقات میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ یہ امتحانات اب 24 مئی سے شروع ہوکر 16 جون کو ختم ہوں گے جبکہ پہلے یہ امتحانات 24 مئی سے شروع ہوکر 10 جون کو ختم ہونے تھے۔
پرائمری اور سیکنڈری ایجوکیشن کے وزیر سریش کمار نے کہا کہ ہم نے 29 جنوری 2021 کو عارضی ٹائم ٹیبل کا اعلان کیا تھا اور طلباء اور والدین کی جانب سے اعتراضات کے بعد مزید ایک ہفتہ کی مدت بڑھادی گئی ہے
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ایس ایس ایل سی کے آخری امتحان کا ٹائم ٹیبل بہت جلد منظر عام پر آئے گا۔ کچھ دن پہلے ہم نے ایک عارضی ٹائم ٹیبل کا اعلان کیا تھا اور طلبا کو اپنے اعتراضات درج کرنے کا وقت دیا تھا۔ اب کرناٹک اسٹیٹ سیکنڈری ایجوکیشن ایگزامینیشن بورڈ (کے ایس ای ای بی) آخری ٹائم ٹیبل میں دوبارہ مرتب کررہا ہے۔
PUC-2 timetable
24-05-2021- History
25-05-2021-Carnatic music/Hindustani Music
26-05-2021 Geography
27-05-2021 Psychology/ Basic Maths
28-05-2021 Logic
29-05-2021 Hindi
30-05-2021 Holiday
31-05-2021 English
01-06-2021 Information Technology/Healthcare/ Wellness and beauty
02-06-2021 Political Science /Computer Science
03-06-2021 Biology/Electronics
04-06-2021 Economic
05-06-2021 Home Science
06-06-2021 Holiday
07-06-2021 Business Studies / Physics
08-06-2021 Optional Kannada
09-06-2021, Tamil/ Telugu/ Arabic/ French/ Marathi/Malayalam
10-06-2021 Sociology/Chemistry
11-06-2021 Urdu/Sanskrit
12-06-2021 Statistics
13-06-2021 Holiday
14-06-2021 Accountancy/Maths/Education
15-06-2021 Geology
16-06-2021 Kannada subject related exams
Share this post
