بھٹکل انجمن پی یو کالج کے طالب علم محمد حسین ضلعی سطح کے جویلین تھرو مقابلے میں پہلے نمبر پر(مزید اہم ترین خبریں)

اُلال سمندر میں ماہی گیر کشتی ہوئی دیو ہیکل موجوں کے حوالے:

ایک لاپتہ ، پانچ ماہی گیر ساحل پہنچے میں کامیاب

اُلال 20ستمبر (فکروخبرنیوز ) اُلال سمندر میں ایک ماہی گیر کشتی ڈوبنے کی وجہ سے ایک شخص کے لاپتہ ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے ، جب کہ کشی پر سوار دیگر پانچ ماہی گیر ساحل تک پہنچے میں کامیاب ہوئے ہیں، یہ حادثہ کل اُلال کے الوے باگلو نامی سمندر میں پیش آیا ہے، ان کی کشی دیوہیکل موجوں کے درمیان پھنس کر ڈوبنے لگی تھی ، اس میں سے ایک ماہی گیر لاپتہ ہے جس کی شناخت حمید مقیم کمٹہ کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ، اس کی تلاش جاری ہے ۔ 

Share this post

Loading...