بھٹکل 31 اکتوبر 2021) فکرو خبر نیوز) پروفیسر طالوت معلم کو اے آئی ایم سی اے (انجمن انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر اپلیکیشن) کے وائس پرنسپل کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔
موصوف قوم نوائط کی مشہور شخصیت مرحوم جناب بدرالحسن معلم صاحب کے فرزند ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں گوناگوں صفات سے نوازا ہے۔
فکرو خبر ان کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔

Share this post
