پروفیسر یوسف کولا انجمن پی یو کالج کے نئے وائس پرنسپال

انہوں نے یکم جنوری 2012میں اس عہدے کو سنبھالا تھا ، چار سال کے طویل تدریسی خدمات کے بعد انہیں اب اسی کالج میں بحیثیتِ وائس پرنسپال نامزد کرتے ہوئے مزید ذمہ داریاں ان کے کاندھوں پر ڈالی گئی ہے، اس انتخاب پر ادارہ فکروخبر مسرت کا اظہارکرتے ہوئے پروفیسریوسف کولا صاحب کی خدمت میں مبارکبادی پیش کرتا ہے۔

Share this post

Loading...