جبکہ ملزم وہاں سے فرار ہوگئے،پبنمبور پولس نے اس معاملہ کو سنجیدگی سے لیے ہوئے مجرموں کی تلاش شروع کی ،رات گاڑیوں کی تلاشی کے دوران بائیک پر سوار دو افراد نے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن پولس کی ٹیم نے ان کا پیچھا کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر لیا ،جبکہ ایک ملزم کی تلاش جاری ہے ، پولس کے مطابق اس معاملہ کے اہم ملزم حارث کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے ایک کار 7موٹر سائیکل اور 25000ہزارروپئے کا گانجہ ضبط کر لیا گیا ہے ، پولیس نے بتایا کہ حارث پر 20سے زائد معاملات درج ہیں۔
Share this post
