رات میں گشت کر نے والے تمام پو لیس اہل کار مسلح ہوں ۔۔۔پو لیس کمشنر نے جا ری کیا حکم(مزید ساحلی خبریں)

اسی بنا پر رات میں گشت کر نے والی ٹیم کو چا ہئے کہ وہ اپنی حفا ظت کے خا طر اپنے ساتھ ہتھیار کو رکھ لیا کریں ،تا کہ پھر دو بارہ اس طرح کے اقدام کی کو ئی ہمت نہ کر سکے ،مزید انھوں نے یہ بھی بتا یا کہ ملزموں نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے ،البتہ اسکی تفصیلات ابھی معلوم نہ ہو سکی ہے کہ آخر کس وجہ سے انھوں نے حملہ کیا تھا ،؟؟ اس سلسلہ میں تفتیش جا ری ہے ،چندر شیکھر کا کہنا ہے کہ دو نوا8 ملزمان کے خلاف اس کے علاوہ کئی سارے مقدمات درج ہیں ،جن کی بنا پر دو نوں کے خلاف سخت کا روا ئی کی جا ئیگی ،کا رکلا ،بنٹوال ،صو رتکل اور شیمو گہ پو لیس تھا نہ میں ان کے خلاف کئی سارے مقدمات درج ہیں ،اس معاملہ میں پو لیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔

دو گا نجہ فروش گرفتار ۔۔۔بقیہ تین مو قع سے فرار

کا سر گوڈ ۔8؍ اپریل ۔2017۔(فکرو خبر نیوز)NCBآفسروں کی جانب سے دو گا نجہ فروشوں کے گرفتار کئے جا نے کی خبر منظر عام پر آئی ہے ،جن کے پاس سے چھ کیلو گا نجہ بھی ضبط کر لیا گیا ہے ،گرفتار شدگان کی شنا خت چتنک ہال کے رہنے والے احمد () اور کو لم کے شائیبین کے طور پر کر لی گئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ گا نجہ فرو شوں کے تعلق سے پو لیس کو جب بھنک محسوس ہو ئی تو NCBٖٓافسران ان کا تعاقب کر تے ہو ئے دو ملزمان کو گرفتار کر نے میں کا میاب ہو گئے ،جن کے پاس سے تقریبا چھ کلو گا نجہ اور اور دو کا ریں ضبظ کر لی گئی ہیں جب کہ بقیہ تین ملزمان اپنی سواری اور دیگر سامان کو چھو ڑکر مو قع سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گئے ،گرفتار شدہ ملزمان سے پو چھ تاچھ کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ وہ ایڈکی سے گا نجہ خرید کر دیگر گا ہکوں کے ہا تھوں اس کو فروخت کر تے ہیں ،اور کئی سالوں سے ان کا یہ بز نس جا ری ہے ،اس سلسلہ میں پو لیس مزید تفتیش کر رہی ہے ۔

Share this post

Loading...