پولس چور کو ڈھونڈرہی تھی تو ساحل کا گشتی پولس ہی چور نکلا:

مسروقہ مال بھی ملزم پولس کے گھر پائی گئی ،۔ ہریش پجاری نے اس سے پہلے بھی کئی چوری کے معاملات میں ملوث ہونے کو قبولا ہے، پولس مزید تحقیقات کررہی ہے ،۔ 

Share this post

Loading...