بتا یا جا تا ہے کہ کر نا ٹکا چیف منسٹر سددرا میا کے خلاف سوشل میڈیا پر غلط مسیج پوسٹ ہو نے پر کانگریس کے ایک کارکن نے پولیس تھا نہ میں شکا یت درج کی ،جس پر کاروائی کر تے ہو ئے پولیس نے ملزم پولیس اہل کار راجا شیو پا کو معطل کر دیاہے ،جب کہ پولیس اس معاملہ کی مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔
Share this post
