ملزمین کو خصوصی سواری مہیا کرنے پر تین پولس افسران معطل

اس معاملہ کی خبر کے ساتھ ہی پولس سپرنٹنڈنٹ سنجیونے بیان جا ری کرتے ہوئے کہا کہ ضلع پولس نے ابتدائی انکوائری کے بعد تین پولس اہلکاروں سدھاکر ،رینوکا،اور سلمان خان کو معطل کر دیا ہے ،خیال رہے کہ بھاسکر شیٹی قتل معاملہ ایک سال سے چل رہا ہے،شیٹی اچانک ایک روز گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا ،جس پر اس کی ماں نے پولس تھانہ میں معاملہ درج کر دیا تھا، پولس نے تحقیقات کے بعد اس کی بیوی اور بیٹے کواس کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا تھا ،جس کا معاملہ عدالت میں تا حال چل رہا ہے۔،

Share this post

Loading...