پلاسٹک چاول ،پلاسٹک انڈوں کےبعد اب پلاسٹک کی چینی بھی بازار پہونچی

شک ہونے پر جب پوری چینی کا جائزہ لیا گیا تو پلاسٹک کی چینی پائے جانے کا انکشاف ہوا ۔جب یہ خبر میسور میں پھیلی تو لوگوں میں خوف طاری ہوگیا ہے ۔ـ مقامی لوگوں نے پلاسٹک کی شکر فروخت کرنے والی دکانوں پر چھاپہ مارنے کا محکمہ تغذیہ سے پُرزور مطالبہ کیا ہے ـ۔

Share this post

Loading...