پریش میستھا کی حتمی رپورٹ منظر عام پر آنا باقی : آروی دیش پانڈے

مزید انھوں نے کہا کہ سنگھ پریوار اور آننت کمار ہیگڈے اس معاملہ کو فرقہ وارانہ رنگ دے کر علاقہ کے ماحول کو خراب کر نے کی کوشش کررہے ہیں ،اور اس معاملہ کو لے کے اپنی سیاسی بھوک کو مٹانے کی کوشش کر رہے ہیں ، جو بہت ہی افسوسناک بات ہے، انہوں نے کہاکہ ہر ایک کو دستور کی دائرہ میں رہتے ہو ئے جمہوریت کی بنا پر تنقید کا حق ہے ،مگر دستورکا پاس و لحاط انتہائی ضروری ہے ، اس سلسلہ میں ماحول کو پرامن بنا ئے رکھنے کے لئے فساد اور تفریق سے بچنا چا ہئے ۔

Share this post

Loading...