پی ایف آئی اور ایس ڈی پی آئی پر پابندی کا مطالبہ پر بی جے پی کی چوطرفہ تنقید

انہوں نے کہا کہ بابری مسجد شہادت کے پیچھے کن تنظیموں اور پارٹیوں کا ہاتھ تھا یہ سبھی کو معلوم ہے ۔انہوں نے کہا کہ حال میں کرناٹک کے چگمنگلور ضلع کی درگاہ حضرت دادا حیات قلندر کے قبرستان میں بعض ہندو تنظیموں نے قبروں کی کھلے عام بے حرمتی کی ۔ جعفری کا کہناہے کہ صورتحال اتنی سنگین ہوگئی ہےکہ غذائی اشیاء کو لے کر گئو رکشا کے نام پر بے قصور لوگوں کا قتل کیا جا رہا ہے ۔

Share this post

Loading...