پٹرول اور ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں پھر ایک مرتبہ اضافہ

جو 50,020سابق میں تھا۔پچھلی بار یکم ستمبر کو اے ٹی ایف نے قیمتوں میں چا رفیصد کا اضافہ کیاتھا جس میں سات فیصد فی سلینڈر ایل پی جی میں بھی اضافہ کیاگیاتھا۔اب ایک رعایت والا 14.2کے جی کا ایل پی سلینڈرکی موجودہ قیمت دہلی میں 488.68ہوگی جو سابق میں487.18تھی ائی او سی کا کہنا ہے کہ سلینڈر کی جون2016میں قیمت 419.18تھی ۔ یکم ستمبر سے سات فیصداضافے کیساتھ سلینڈرس فراہم کئے گئے۔وزیر تیل دھرمیندر پردھا ن نے لوک سبھا میں بیان دیا کہ حکومت نے ریاستی سطح پر چلائی جارہی ائیل کمپنیوں سے پکوان گیس کی رعایت میں اضافہ کے لئے کہاہے

Share this post

Loading...