کہا جارہا ہے کہ بلیٹ صادق بد نام زمانہ ڈا کو ہے ،جس کے خلاف کر ناٹک اور کیرا لہ میں 12؍ مقدمات درج ہیں ،میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے مقا می لوگوں نے بتا یا کہ حملہ آور کار پر سوار آئے تھے،جن میں سے ایک کو مقامی افراد نے گرفتار کرلیا جب کہ بقیہ پانچوں بد معاش اسی کار سے فرار ہو گئے ،زخمی قادر خان کو علاج کے لئے بھر تی کر دیا گیا ہے ،تاہم اس حملہ کی وجہ دریافت نہ ہو سکی ہے۔
Share this post
