بنٹوال : پتھر کی کان میں گر نے سے دس سالہ معصوم بچہ ہلاک

عرفان اسکول سے واپسی کے بعد گھر میں والدین کی غیر مو جود گی سے فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے اپنے دو ستوں کے ہمراہ پتھر کی کان کے قریب کھیلنے کے لئے چلا گیا ،جہاں پر پتھروں کی کھدا ئی کا عمل جا ری ہے ،عرفان وہاں پر اپنے دو ستوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اسی دوران اچا نک اس کا پیر پھسلنے کی وجہ سے وہ سیدھے پتھر کی کان میں جا گرا ،جس سے اس کی مو قع پر ہی موت واقع ہو گئی ،بنٹوال پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج ہو نے کے بعد پو لیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ 

Share this post

Loading...