پٹاخوں سے بھری لاری میں اچانک آگ حادثہ

یہ آگ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب لاری کو بھارت بیڑی نامی ایک دکان کے سامنے جو کہ مٹھ کے سامنے ہے پارک کیا۔مہلوک شخص کی شناخت منی کنٹھا (20) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ، پولس تھانے میں معاملہ درج کرلیا گی گیا ہے۔ 

Share this post

Loading...