پرشورام نے ڈسٹرک لیول کبڈی مقابلہ میں پہلا مقام حاصل کیا

واضح رہے کہ پہلا مقام حاصل کرنے والی پرشورام ٹیم کو بیس ہزار وپئے نقدمع ٹرافی دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم سرپن کٹہ کو بارہ ہزار روپئے مع ٹرافی سے نوازا گیا ۔ تیسرے نمبر پر فش انڈیا نامی ٹیم رہی ۔ بہترین آل روائنڈر کا خطاب پرشورام کے داسا ، بیسٹ رائڈر سرپن کٹہ کے ہریش اور بیسٹ کیچر پرشورام کے منوج نائک کو دیا گیا۔ مہمانِ خصوصی نے داسا اور ہریشن کو یو ممبا کوچنگ کے لیے منتخب کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر عنایت اللہ شاہ بندری ، ایشور نائک ، واسو نائٹ وغیرہ اسٹیج پر موجود تھے۔

Share this post

Loading...