پرشانت نائیک بہترین سرکل انسپکٹر کا ایوارڈ (مزید ساحلی خبریں )

اسی بات سے مشتعل فاضل اپنے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر بہنوئی کا قتل کرنے کے بعد وہاں س گلبرگہ فرارہوجاتا ہے ، گلبرگہ میں ہی رہنے والے یہ ملزمین بھٹکل کے مخدوم کالونی میں بھی ایک قتل کرنے کی سازش رچ رہے تھے، اس بات کی اطلاع خفیہ پولس کو ملتے ہی بھٹکل تھانے میں اطلاع دی گئی تھی، اسی بات کے پیش نظر پولس نے شہر کے آس پاس ناکہ بندی کرنے کے بعد شرالی چیک پوسٹ میں ملزمین کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوئے تھے ، گرفتاری کے بعد فاضل کومنگلور پولس کے حوالے کردیا گیا ہے ، کسی طرح اپنی چالاکی سے ملزمین کو گرفتاری پر ان کے اس کارنامے پر ستائش کی گئی ہے ۔ 


دو نامعلوم بائیک سوار نے رکشہ ڈرائیور پر کیا جان لیوا حملہ

منگلور 13ستمبر (فکروخبرنیوز) ایک رکشہ ڈرائیور پر دن دہاڑے جان لیوا حملہ کئے جانے کی واردات شہر کے روپاوانی ٹھیٹر ،مارکیٹ روڈ علاقے میں پیش آئی ہے ۔ زخمی رکشہ درائیور کی شناخت گوپالا کرشنا(48) پانی موگیرو کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ بتایاجارہاہے کہ بائیک سوار نو انٹری علاقے میں بائیک چلا رہے تھے ،ٹرافک اصول کو توڑتے ہوئے دیکھنے کے بعد رکشہ ڈرائیور نے اس پر تشویش کا اظہار کیا اور اس عمل سے باز رہنے کی اپیل کی ، اس بات سے غصائے بائیک سوار رکشہ ڈرائیوررکشہ ڈرائیور پر پل پڑے اور پھر اس پر جان لیوا حملہ کرتے ہوئے زخمی کردیا، مفرور حملہ آوروں کی شناخت نہیں ہو پائی ہے ، جب کہ رکشہ ڈرائیورکو وینلاک اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے ۔ 

Share this post

Loading...