بتا یا جا تا ہے کہ 02؍ جو لا ئی سنیچر کے دن بنگلور کے مو ریا سر کل کے قریب اڈپی مٹھ میں مسلمانوں کے لئے افطار اور نماز زکا انتظام کر نے پر سوامی جی کے خلاف کئے گئے، احتجاج میں مظا ہرین سے خطاب کر تے ہو ئے سری رام سینا کے چیف پر مرد متالک نے کہا تھا کہ اگر دو بارہ پھر کسی مٹھ اور مندر وغیرہ میں افطار پا رٹی وغیرہ کا انعقاد کیا جا ئیگا تو خون کی ندیاں بہاددی جائیں گی۔، پر مود متا لک کی طرف سے جا ری کر دہ اس دھمکی اور اشتعال انگیز بیان پر بنگلور پو لیس افسران کی طرف سے متا لک کے خلاف سوا موٹو یس درج کر لیا گیا ہے ، تا کہ معا شرہ میں امن و امان قا ئم رہے ۔
Share this post
