ہوناور اور کمٹہ میں پیش آئے حالیہ واقعات پر پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے کیا تشویش کا اظہار

سنگھ پریوار اس واقعہ کو فرقہ وارانہ رنگ دے کر اپنا سیاسی کھیل فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور تشدد برپا کرتے ہوئے فرقہ واریت کو ہوا دینے او رامن و امان کی صورت حال کو بگاڑنے کی سنگین سازشیں رچی جا رہی ہے او راس سے سیاسی لیڈران اپنی روٹیاں سینکنے کی کوشش کررے ہیں اور عوام میں فرقہ واریت کا زہر گھول کر تماشائی بنے بیٹھے ہیں ،انہوں نے مطالبہ کیا کہ پولس اس معاملہ میں عملی اقدامات کرے اور بی جے پی لیڈر شوبھا کرندلاجے ،اننت کمار ہیگڑے اور اس طرح کے تشدد میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے انہیں حراست میں لیا جائے۔

Share this post

Loading...