پندرہ سالہ لڑکی شامبھوی ندی میں ڈوب کر ہلاک

جب تک اس کے ساتھی اس کی مدد کے لیے پہنچتے دیکشا اپنی آخری سانس لے چکی تھی ۔بتایا جارہا ہے کہ یہ نویں جماعت کی طالبہ تھی جو اپنی ننیہال کے یہاں مذہبی پروگرا م میں شرکت کی غرض سے آئی ہوئی تھی ۔

Share this post

Loading...