اینڈوسلفان(جسمانی و ذہنی معذوری) بیماری سے پریشان ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی خودکشی (مزید ساحلی خبریں )

گھنے کہرے کی وجہ سے کئی قومی طیارے منگلور ایرپورٹ پر دیر سے پہنچے

منگلور 07جنوری2017(فکروخبرنیوز ) کل یعنی چھ جنوری کو یہاں منگلور انٹرنیشنل ایرپورٹ پر کئی قومی مسافرطیارے گھنے کہرے کی وجہ سے دیر سے پہنچے ، جیٹ ایرویس جس کا وقت سواٹھ آٹھ بجےء تھا وہ پونے ایک بجے ایرپورٹ پر پہنچا ، بنگلور اور ممبئی سے پہنچے والے جیٹ ایرویس کا بھی کچھ یہی حال تھا جس کی وجہ سے مسافروں کو تکالیف کا سامنا کرناپڑا، 

Share this post

Loading...