پاکستان امریکی فوجی امداد کو ہندوستان کیخلاف کبھی استعمال نہیں کرسکتا۔چک ہیگل نے کہاکہ فاٹامیں دہشتگردوں کی موجودگی پرامریکا کی تشویش سے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلیفون پر آگاہ کردیا۔ لیکن دہشتگردوں کی موجودگی پر خودپاکستان پریشان ہے۔ ایک سوال پر چک ہیگل نے کہاکہ ہندوستان کو عالمی لیڈر کا کردار ادا کرنا چاہیئے۔نیوکلیئرسپلائر گروپ کا رکن بننا خود نئی دہلی کے فائدے میں ہوگا۔ وزیر اعظم کو وہائٹ ہاؤس آنے کی دعوت پر چک ہیگل نے کہاکہ صدر اوباما کو مودی کی واشنگٹن آمد کا انتظارہے۔
Share this post
