ساحلی علاقوں میں اوکھی طوفان سے مرنے والوں کی تعداد پچیس تک پہنچ گئی

طوفان میں مہلوک کے اہلِ خانہ کو فیشر مین اسوسی ایشن کی جانب سے پانچ ہزار روپئے جبکہ حکومتِ کرناٹک کی جانب سے پندرہ ہزار روپئے اور کیرلا حکومت کی جانب سے دس لاکھ روپئے دئیے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ متأثرہ افراد کے لیے اشیاء خوردو نوشت اور ان کے اسپتال کا خرچہ بھی دئیے جانے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ 

Share this post

Loading...