اومنی کو بچانے کے لیے ٹاٹا پک اپ حادثہ کا شکار ، دوافراد زخمی

بتایا جارہا ہے کہ ٹاٹا پک اپ کے ڈرائیور نے اومنی بچانے کے لیے گا ڑی کا رخ فورا سڑک کی دو سری جانب مو ڑدیا ،جس سے ٹا ٹا پک اپ سڑک حا دثہ کا شکا ر ہو کر الٹ جانے سے ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ہیں ،جنہیں علاج کے لئے کندا پور اسپتال لے جا گیا ہے ۔

Share this post

Loading...