چند دنوں بعد ڈی سو زا کو اس کی ایک سہیلی کی طرف سے فون آیا جس میں اس نے ڈی سو زا کو بھرو سہ دلا تے ہو ئے کہا گیا کہ آپ کو جو آفر حا صل ہوا ہے وہ صحیح ہے ،اور بہت جلد آپ کو غیر ملکیکر نسی کے ساتھ ساتھ ایک بہت قیمتی تحفہ دیا جا ئیگا ،مگر اسکا ٹرا نسپورٹ خر چہ زیا دہ ہے ،سہیلی کی با توں پر اعتماد کر تے ہو ئے اس کی جانب سے دئے گئیملزم کے اکاونٹ نمبر پر اس نے فو را اکیس لاکھ رو پئے ٹرانسفر کر دئیے،پوری کارروائی کرنے کے بعد اسے ہو ش آیاکہ آفر کا لالچ دے کر اس کو دھو کہ دیا گیا ہے ، جس کی بنا پر اس نے فو راً الا ل پو لیس تھا نہ میں شکا یت درج کرا تے ہو ئے دفعہ نمبر 66 کے تحت ملز م کے خلاف کیس درج کر لیا ،پو لیس نے تحقیقات شروع کر دی تو پتہ چلا کہ ملزم نے ایک جعلی ویب سائٹ بنا یا ہے ،جس سے لو گوں کو پھا نس کر ان سے پیسہ وصول کیا جا تا ہے ،الال پو لیس کی طرف سے کی گئی تحقیقات سے ملزم کا سراغ ملنے پر دہلی میں ان کو گرفتار کر کے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے ،پو لیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آن لا ئن خریداری کے سلسلہ میں چو کنا رہیں تا کہ مستقبل میں ان کو نقصان کا شکار ہو نا نہ پڑے۔
Share this post
