طوفان اوکھی کو قومی آفت قرار نہیں دیا جاسکتا : وزیر سیاحت

انہوں نے کہا کہ ہمیں ریاستی حکومت کی طرف سے ایک یادداشت موصول ہوئی ہے جس میں طوفان اوکھی کو قومی آفت قرار دینے کی درخواست کی گئی ہے ۔ لیکن ایسا کرنے مرکز کے پاس کوئی اسکیم نہیں ہے ۔ وزیر سیاحت الفونس نے پہلے اگرچہ حکومت کیرالا کے اس استدلال کی تائید کی تھی کہ انہیں طوفان سے قبل کوئی وارننگ موصول نہیں پوئی تھی لیکن بعد میں وضاحت کی کہ مرکزی ایجنسیوں نے /28 اور /29 نومبر کو ہی ضروری چوکسی نوٹ جاری کردیا تھا ۔

Share this post

Loading...