نجومیوں کے بھیس میں لوٹ مچانے والے خطرناک لٹیرے گرفتار

پولیس کو شبہ ہے کہ ان پر لوٹ مار کے کئی الزامات ہیں ۔ان میں کئی لوٹ مار کے الزام میں جیل کی سزا کاٹ کر بھی رہا ہوئے ہیں۔ پولیس نے ان کے پاس موجود دو موبائل فون اور آٹھ ہزار وپئے بھی ضبط کرلیے ہیں۔ پولیس کو اس بات کابھی شبہ ہے کہ ان کے پیچھے ایک گروہ کام کررہا ہے اور ان افراد کو استعمال کرتے ہوئے لوٹ مار کی وارداتیں انجام دے رہا ہے۔ اپنا انگڈی پولیس نے معاملہ درج کرتے ہوئے ملزمین کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد عدالتی تحویل میں دے دیاہے۔

Share this post

Loading...