نریندر مودی کے بیرونی ملکوں کے دورے سے ملک کو فائدہ نہیں: کانگریس

مسٹر ماکن نے کہا کہ وزیر اعظم اب تک پانچ درجن سے زیادہ بیرونی ملکوں کے دورے کر چکے ہیں لیکن ان دوروں سے ملک کے عوام کا کوئی فائدہ نہیں ہوا ہے۔ صرف ٹیلی ویژ ن چینلوں پر مودی مودی کے نعروں کے ساتھ وزیر اعظم کے غیر ملکی دورے کو دکھایا جارہا ہے۔ خیال رہے کہ مسٹر مودی فی الحال اسرائیل اور جرمنی کے دورے پر ہیں۔ ا س سے قبل وہ امریکہ کے دورے پر گئے تھے۔

Share this post

Loading...