نئے عہدیداران کی تفصیل
صدر: محمد اکبر ملا
نائب صدر : نورالدین مغل
جنرل سکریٹری: جناب علی دامکار صاحب
خازن: حسین احمد اپارکار
ضلع کے صدر صاحب نے نئے عہدیداران کی خدمت میں مبارکبادی پیش کی ہے ،جب کہ اس میٹنگ میں فورم مضبوط کرنے کو لے کر سنجیدگی سے آراء و مشورے لئے گئے۔
Share this post
