نور اسپورٹس ٹیبل ٹینس ٹرافی ٹورنامنٹ کا اختتام

سنگل کے فائنل میں پرسانت اور فیصل کی ٹیم پہونچیں جس میں پرسانت نے فیصل کو گیارہ ۔نو ، گیارہ۔ آٹھ ، اور تیرہ ۔گیارہ سے ہرایا ۔ ڈبل کا فائنل مقابلہ فیصل ، پرسانت اور سمیر ، خضر کے درمیان ہوا جس میں فیصل ،پرسانت کی ٹیم نے گیارہ ۔نو ، گیار ہ۔ آٹھ اور گیارہ ۔نو سے مات دی ۔ اس دوران ٹیپل ٹینس کے کئی شائقین وہاں پر موجودتھے اور کھیل کا بڑا لطف اٹھایا۔ جیتنے والے ٹیموں کو بہترین انعامات سے نوازا گیا ۔

table-tennis-7-septembar-2013 03

 

table-tennis-7-septembar-2013 05

Share this post

Loading...