سماجی کارکن نثار احمد رکن الدین بھٹکل بلاک کانگریس کمیٹی کے نائب صدر نامزد

bhatkal, bhatkal nisar ruknuddin, nisar ruknuddin, social worker nisar , bhatkal block congress,

بھٹکل 31؍ جنوری 2022(فکروخبرنیوز) مشہور سماجی کارکن جناب نثار احمد رکن الدین کو بھٹکل بلاک کانگریس کمیٹی کا نائب صدر نامزد کیا گیا ہے۔

بلاک کانگریس صدر سنتوش نائک نے پریس ریلز کے ذریعہ اس بات کی جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ نثار احمد رکن الدین نے بھٹکل بلاک کانگریس نے اپنا نائب صدر نامزد کیا گیا ہے۔

اس موقع پر ضلع کانگریس اقلیتی سیل کے در عبدالجمید، سریش نائک ، مہابلیشور نائک اور دیگر موجود تھے۔

Share this post

Loading...