نقاب پوشوں کانوجوانوں پر قاتلانہ حملہ ،ایک جاں بحق ،ایک زخمی

جبکہ اس کے ساتھی الیاس کو چوٹیں آئی ہے ،اسے اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے،حملہ کرنے والوں کی شناخت نہیں ہو پائی ہے اور نہ ہی اس حادثہ کی وجوہات کا ابھی تک کچھ پتہ چل پایا ہے ،پولس اس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے ۔

Share this post

Loading...