بھٹکل تنظیم کے تعاون سے این آر آئیز کے لیے ویکسین ڈوز کل ہوں گے دستیاب

بھٹکل 26؍ جولائی 2021(فکروخبر/پریس ریلیز) ان شاءاللہ کل 27/07/21 بروز منگل  ایک  دن کے لئے تنظیم ہال میں صبح 9.30 بجے سے شام 5 بجے تک صرف این آر آئیز کے لئے خصوصی ویکسینیشن کیمپ منعقد کیا گیا ہے.

جن این آر آئیز نے فرسٹ ڈوز نہیں لیا ہے اور جن کا سیکینڈ ڈوز کا عرصہ پورا ہوا ہے اور اسسٹنٹ کمشنر بھٹکل سے اپنے دستاویزات کی تصدیق verification کروائی ہے وہ لوگ کل ضروری کاغذات کے ساتھ تنظیم ہال میں آ کر اپنا فرسٹ اور سیکینڈ ڈوز ویکسین لگوائیں.

 

                   میڈیا کو آرڈینیٹر

        مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل                          

Share this post

Loading...