نتراوتی ایکسپریس میں ڈکیتی کی بڑی واردات: چار کلو سونا لے کر لٹیرے ہوئے فرار

ہاتوں میں بندوق اور ہتھیار دیکھ کر تاجر نے مجبوری میں چار کلو سونا انہیں دے دیا ،جس کے ساتھ ہی ٹرین کے اسٹیشن چھوڑنے سے قبل ہی فرار ہو گئے ،،اس واقعہ میں تاجر بھی معمولی زخمی ہوگیا ہے ،راجیندر کے مطابق وہ اگلے اسٹیشن پڈوبدری میں اتر گیا ،اورپولس تھانہ پہونچ کر معاملہ درج کر لیا ،پولس کا کہنا ہے کہ چور ہندی زبان میں بات کر رہے تھے ،اوراس بات کا شبہ بھی ہے کہ راجیندر کی نقل و حرکت کی انہیں معلومات حاصل تھی،پولس نے ڈکیتوں کی گرفتاری کے لئے تین خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں ۔

Share this post

Loading...