نوائطی گیت مقابلے میں نمایاں نمبرات حاصل کرنے والوں کے اسماء گرامی

اس موقع پراس کے علاوہ دیگر مساہمین کو تشجیعی انعامات سے بھی نوازا گیا۔ ملحوظ رہے کہ اس سے قبل نوائط محفل کے زیر اہتمام مضمون نویسی کا مقابلہ کا انعقاد کیاگیا جس میں کل انیس طلباء نے شرکت کی تھی۔ گروپ اے میں نو اور گروپ بی میں دس طلباء موجود تھے۔ 
جس کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے۔ 
گروپ اے 
اول انعام جلال الدین شماس ابن اعجاز احمد گولٹے ، دوم انعام : ابراہیم سعود ابن عبدالعظیم دامودی اور سوم محمد عکراش ابن محی الدین جوباپو
گروپ بی 
پہلا مقام زیان احمد ابن اشفاق احمد سدی باپا ، دوم انعام عمر ابن مولانا عبدالقادر جیلانی اکرمی کو اور سوم انعام محمد علی تبیان ابن مولانا شاہین قمر آرمار 
یاد رہے کہ اس مضمون نویسی میں حصہ لینے والے دیگر مساہمین کو بھی تشجیعی انعامات سے نوازا گیا۔ 

Share this post

Loading...