نوائط محفل کی جانب سے نوائطی میں تقریری مقابلوں کا انعقاد

دیگر مہمانوں میں مولانا عرفان ندوی ، نوائط محفل کے صدر جناب عبداللہ لنکا، نے عوام سے خطاب کیا جب کہ جلسہ کی صدارت کررہے جناب عتیق الرحمٰن شاہ بندری نے صدارتی کلمات پیش کئے ۔مسابقے میں لگ بھگ تیس کے قریب طلباء نے حصہ لیا اور اپنے تقریری صلاحیتوں سے عوام کو روشناس کرتے رہے۔ مسابقے میں اول دوم اور سوم آنے والے طلباء کو انعامات سے نوازاگیا۔ اس موقع پر اسٹیج پر نوائط محفل کے ذمہداران اور شہر کے سربرآوردہ لوگ موجود تھے۔

اول دوم سوم آنے والے مسابقین کے اسماء گرامی

پرائمری/مکاتب

۱)سید فحمان ابن سید محمد انصار بافقی: جامعہ اسلامیہ مکتب چوک بازار
۲)خبیب احمد ابن مولانا خواجہ معین الدین اکرمی ندوی : انجمن پرائمری اسکول 
۳)محمدنعمان ابن طلحہ بیلی : اسلامیہ اینگلواردو ہائی اسکول بھٹکل 

ہائی اسکول /علیا درجات

۱)محمد ثاقب آرمار: انجمن بوائز ہائی اسکول انجن آباد
۲)احمد ابن خواجہ بونگیا :مدرسہ عمر فاروق ولکی 
۳) محمد علی تبیان ابن مولانا شاہین آرمار ،جامعہ اسلامیہ جامعہ آباد بھٹکل 

عالمیت /کالج لیول

جعفر صفوان ابن محمد صادق رکن الدین: جامعہ اسلامیہ جامعہ آباد
مصعب احمد ابن مبارک عابدہ: انجمن کالج بی کام 
دانیال احمد ابن ظفر اللہ سدی باپا: انجمن انجینئرنگ کالج 

کامیاب طلبہ کی خدمت میں ادارہ فکروخبر مبارکباد ی پیش کرتا ہے۔

Share this post

Loading...