نوائط محفل کی جانب سے منعقدہ عید ملن پروگرام ملتوی

نوائط محفل نے ذوالکفل کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے اور اسی وجہ سے آج کا عید ملن پروگرام ملتوی کردیا گیا ہے جب کہ گذشتہ دو مہینے قبل لئے گئے اس فیصلے کے بعد عید ملن کی تیاریاں پوری ہوچکی تھی ، شامیانے اور کرسیاں لگ چکی تھی اور پکوان وغیرہ کی کارروائی بھی جاری تھی مگر ان سب کو روک کر یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ اس موقع پر نوائط محفل کے عہدیداران اور ممبران کے علاوہ اخباری نمائندے بھی موجود تھے۔ 

Share this post

Loading...