نوائط کلب بنگلور کا مختصراً تعارف
نوائط کلب بنگلور ، بنگلور میں مقیم قومِ نوائط سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوانوں کا گروہ ہے جنہوں نے باہمی اتحاد کے فروغ دینے اور ایک دوسرے سے تعلقات قائم رکھنے کی راہیں ہموار کرانے کے عظیم مقاصد کے تحت اس کلب کی بنیاد اسی سال مارچ میں رکھی جس کے زیر اہتمام مختلف کھیلوں کاانعقاد اور ہمارے نوجوانوں کو سرگرمیوں میں شامل کرنے کی کوشش کی جائے گی ، اس کے زیر اہتمام مئی میں بنگلور میں مقیم نوائطی احباب کے درمیان ایک کامیاب فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ۔ اس ٹورنامنٹ میں کل چھ ٹیموں نے حصہ لیتے ہوئے اپنی کارکردگی پیش کی اور کوم فائی ایس پی نے اس پہلے ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم رہی۔
Share this post
